Saturday, 27 April 2024, 08:17:56 am

مزید خبریں

 
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کسانوں کی ایک بڑی تعداد کا بھارتی فوج کے خلاف مظاہرہ
July 29, 2021
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کسانوں کی ایک بڑی تعداد نے بھارتی فوج کے خلاف مظاہرہ کیا ہے جس میں وہ ضلع کلگام میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی جانب سے کیمپ کے گرد بنائی گئی حفاظتی دیوار گرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کسانوں نے کہا کہ فورس کے کیمپ کی حفاظتی دیوار کے باعث پانی کا راستہ بند ہوگیا ہے جس سے چاول کے کھیت تباہ ہو رہے ہیں۔ ادھر، مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جعلی مقدموں میں گرفتار کئے گئے تین کشمیریوں کی حراست کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔  
Error
Whoops, looks like something went wrong.