Friday, 26 April 2024, 11:45:24 am
اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
May 29, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم اسلام آباد پنجاب خیبرپختونخوا شمال مشرقی بلوچستان سندھ اور کشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈکیاگیا بعض شہروں کادرجہ حرارت

اسلام آباد 22 ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور 26

پشاور 23

کراچی 30

کوئٹہ 20

گلگت اور مری 17

اورمظفر آباد 18ڈگری سینٹی گریڈ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.