Saturday, 27 April 2024, 01:39:47 pm
بھارت،مسلمان رہنمامختارانصاری دوران قیدانتقال کرگئے
March 29, 2024

بھارت میں مسلمان رہنما اور قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن مختار انصاری دوران قید انتقال کرگئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کی وفات کے بعد اترپردیش میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے ۔

اس سے قبل منگل کے روز مرحوم کے بھائی افضل انصاری کی جانب سے یہ دعویٰ کیاگیا تھاکہ مختار انصاری کو کھانے میں زہر دیاگیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.