Friday, 26 April 2024, 09:53:34 pm
ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید پچاس افراد متاثر
March 29, 2023

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید پچاس افراد متاثر ہوئے ہیں۔قومی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ ستتر فیصد رہی جبکہ 23 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی جبکہ دو ہزار آٹھ سو اٹھارہ افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.