Wednesday, 08 May 2024, 09:02:24 am
پاکستان نےسائبرسکیورٹی کےمسئلےسےنمٹنےکےلئےجامع اقدامات کئے ہیں:ناصرجنجوعہ
March 29, 2018

 قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سائبر سکیورٹی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے جامع اقدامات کئے ہیں۔

 وہ جمعرات  اسلام آباد میں پاکستان انفارمیشن سکیورٹی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائبر سکیور پاکستان ویژن 2025 کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.