Friday, 26 April 2024, 01:02:19 pm
نیوٹک ملک بھر میں فنی تربیتی اداروں کا درجہ بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہاہے
March 29, 2018

فنی اورپیشہ ورانہ تربیت کا قومی کمیشن ملک بھر میں فنی تربیتی اداروں کا درجہ بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہاہے۔

یہ بات کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرذوالفقاراحمدچیمہ نے وفاقی دارالحکومت کے انتظام اور ترقیاتی ڈویژن کے ساتھ اسلام آباد میں گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین کے شعبہ فیشن ڈیزائننگ ،آئی ٹی اور پیشہ ورانہ کوکنگ لیبز کادرجہ بڑھانے سے متعلق ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.