Saturday, 27 April 2024, 03:41:31 am

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ،ایک کشمیری نوجوان شہید
October 28, 2021

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان جاوید احمد کو ضلع کے علاقے Cherdari میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیاگیا، آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.