Friday, 26 April 2024, 01:45:50 pm
امریکی وزارت دفاع کی سوڈان میں سول حکومت پر فوجی قبضے کی مذمت
October 28, 2021

امریکی وزارت دفاع نے سوڈان میں سول حکومت پر فوجی قبضے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں محکمہ دفاع کے ترجمان نے کہا کہ ایسے اقدامات سوڈانی عوام کی جمہوری امنگوں سے متصادم ہیں ۔انہوں نے سوڈانی فوج پر زور دیا کہ وہ تمام زیر حراست شہریو ں کو غیر مشروط طور پر رہا کرے اور سوڈانی عوام کے پر امن احتجاج کے حق کی پاسداری کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.