Wednesday, 08 May 2024, 08:02:09 am
مستحق خاندانوں کو احساس پروگرام سے متعلق معلومات کے حصول کیلئے احساس پورٹل کا اجراء کیا جا ئے گا:ثانیہ نشتر
August 28, 2021

غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مستحق خاندانوں کو احساس پروگرام کے لیے اپنی اہلیت کے متعلق معلومات کے حصول کیلئے آئندہ ہفتے احساس پورٹل کا اجراء کیا جا ئے گا۔انہوں نے یہ بات سیاسی رابطوں کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی۔اِس ملاقات کا مقصد آئندہ بڑ ے احساس پروگراموں کے متعلق لوگوں کی راہنمائی کے طریقے وضع کرنا تھا۔ملاقات کے دوران دونوں معاونین خصوصی نے لوگوں کو معلوماتی پیغامات پہنچانے اور ملک کے مختلف حصوں میں عوام کو فوائد پہنچانے کیلئے حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.