Saturday, 11 May 2024, 08:31:39 am
سرینگر کے مضافات میں بھارتی فوج نے تلاشی ، محاصرے کی کارروائی شروع کردی
July 28, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکاروں نے آج سرینگر کے مضافات میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔

بھارتی فوج اور پولیس سرینگر کے علاقے نادرگند پیر باغ میں کارروائی میں حصہ لے رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.