Saturday, 27 April 2024, 04:02:30 am
پاکستان کوعالمی بنک سے50 کروڑ 50لاکھ ڈالرسےزائد موصول
July 28, 2020

پاکستان کو مالی تعاون کی فراہمی کے حوالے سے گزشتہ ہفتے طے پانے والے معاہدے کے تحت آج عالمی بنک سے پچاس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سے زائد موصول ہوگئے ہیں۔مرکزی بنک کے مطابق یہ بجٹ میں تعاون کی مد میں رعایتی بنیادوں پر فراہم کی جانے والی امداد ہے جو ادارہ جاتی نظام ، مالیاتی انتظام اور ریگولیٹری لائحہ عمل کو بہتر بنانے پرخرچ کی جائے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.