Saturday, 27 April 2024, 01:54:38 pm
روس کا یوکرین کو ایف16 کی فراہمی کی صورت میں مار گرانے کا انتباہ
March 28, 2024

روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے یوکرین کو F-16 جنگی جہاز مہیا کئے تو انہیں مار گرایا جائے گا۔

ایک بیان میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وضاحت کی ہے کہ ان کے حکام کے کسی بھی نیٹو ملک کے بارے میں کوئی عزائم نہیں ہیں اور نہ ہی وہ پولینڈ اور جمہوریہ چیک پر حملہ کرینگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.