Friday, 29 March 2024, 08:58:04 pm
حکومت گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم
February 28, 2023

امور کشمیر وگلگت بلتستان کے مشیر قمر زمان کا ئرہ اور گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔

انہوں نے گلگت بلتستان میں انتظامی معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نے یقین دلایاکہ گلگت بلتستان کے تمام مسائل کو فوری حل اور علاقاے کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ملکر کام کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ دینے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.