Friday, 26 April 2024, 11:43:38 am
اقوام متحدہ کاشمال مغربی شام میں کشیدگی کے خاتمے کےلئے فوری جنگ بندی پر زور
February 28, 2020

 اقوام متحدہ نے شمال مغربی شام میں کشیدگی ختم کرنے کےلئے فوری جنگ بندی پر زوردیاہے۔

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن Dujarric نے کہا کہ فوجی کارروائیوں میں شدت سے شہریوں کو درپیش خطرات کے بارے میں سیکرٹری جنرل کو شدید تشویش  لاحق ہے۔

ترجمان کا یہ بیان صوبہ ادلب میں فضائی حملے میں ترک فوجیوں کی شہادت کے بعد سامنے آیا ہے ۔

ادھر امریکہ نے بھی شام میں لڑائی کے خاتمے کےلئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔

امریکہ کی طرف سے یہ مطالبہ ترجمان محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.