Friday, 26 April 2024, 05:10:47 pm
عالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزور
February 28, 2020

 عالمی ادارہ صحت نے تمام براعظموں میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔

 ادارے کے ڈائریکٹر جنرل Tedrose Adhanom کی جانب سے یہ بیان اس وقت جاری کیاگیا ہے جب یہ وائرس ایک وبا کی صورت اختیار کرگیاہے اور نیوزی لینڈ، امریکہ، اسرائیل اور لاطینی امریکہ میں نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ، جس سے اس وبا سے متاثر ہونےوالے ملکوں کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.