Monday, 21 September 2020, 11:01:13 am
معروف نعت خواں اورشاعرمظفروارثی کی نویں برسی
January 28, 2020

معروف نعت خواں اورشاعرمظفروارثی کی نویں برسی منگل کے روز منائی  گئی ۔

مظفروارثی ایک ممتازاردوشاعر،نقاد،نثرنگاراورنغمہ نگارتھے۔

حکومت نے انہیں اُن کی شاندارخدمات کے اعتراف میں تمغہ حسن کارکردگی عطاکیاتھا۔
(این این آر، وہاج بشیر)