Friday, 26 April 2024, 09:50:17 pm
کورونا وائرس کے مریضوں کی شرح میں نمایاں کمی آ رہی ہے
November 27, 2021

فائل فوٹو

کورونا وائرس کے مریضوں کی شرح میں نمایاں کمی آ رہی ہے اور گزشتہ ایک روزکے دوران ملک میں اس وائرس سے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق چوالیس ہزار پانچ سواٹھانوے افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے چار سو گیارہ افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی اس طرح مثبت رپورٹوں کی شرح صفراعشاریہ نو دو فیصد رہی۔کورونا کے نو سو پینتیس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.