Saturday, 27 April 2024, 04:45:03 am
فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں متعدد فلسطینی زخمی
November 27, 2020

File Photo

فلسطین میں اسرائیلی فوج نے آج (جمعہ) وسطی مغربی کنارے میں ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے گولے پھینکے جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

فلسطینی حکام نے ایک بیان میں کہا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا ۔فلسطینی اسرائیلی آبادیوں کے خلاف ریلیاں نکال رہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.