امورِ کشمیر اور سیفران کے وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ۔
کوئٹہ میںکان کنوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے پچاس فیصد اشیاء گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے گوادر میں اقتصادی سرگرمیاں بڑھیں گی۔