Friday, 26 April 2024, 05:51:41 pm
خیبرپختونخوامیں 847 میگاواٹ کےسکی کیناری پن بجلی منصوبے کا50 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے:عاصم سلیم باجوہ
May 27, 2020

اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 847 میگاواٹ کے سکی کیناری پن بجلی منصوبے کا50 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک ہزار963 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے دریائے کنہار پر تعمیر کئے جانے والے اس منصوبے سے چار ہزار250 ملازمتیں پیدا ہوں  گی۔

 انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی لانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.