Friday, 26 April 2024, 04:39:08 pm
موجودہ حکومت ٹیکنالوجی کےشعبے کی ترقی کیلئےتمام تراقدامات کررہی ہے:فوادچوہدری
March 27, 2021

سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ٹیکنالوجی کے شعبے کی ترقی کیلئے تمام تر اقدامات کررہی ہے ۔آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی میں عوام کو تربیت دینے کیلئے چین کے ساتھ ملکر کام کریںگے ۔فواد حسین چوہدری نے کہاکہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کے ساتھ ملک تیزی سے آگے بڑھ سکتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.