Thursday, 15 April 2021, 07:59:31 pm
ریڈیوپاکستان پنجابی کےممتاز نیوزریڈرخالد ہزیں انتقال کرگئے
February 27, 2021

پنجابی زبان کے ممتاز نیوز ریڈر خالد ہزیں کا آج صبح اسلام آباد میں دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال ہوگیا۔

انہوں نے ریڈیو پاکستان کراچی اور اسلام آباد میں تقریباً پینتیس سال تک خدمات انجام دیں وہ2014 میں ریٹائر ہوئے تھے، ان کی عمر ساٹھ سال تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.