Friday, 26 April 2024, 12:01:55 pm
پانچ روزہ تاریخی روایتی سبی میلہ بدھ سےشروع ہوگا
February 27, 2018

 پانچ روزہ تاریخی روایتی سبی میلہ کل سے شروع ہورہا ہے۔

 ڈپٹی کمشنر سبی نے ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو ٹیلیفون پر بتایا کہ میلے میں مختلف مقابلے ہونگے جس میں قومی ترانوں کا مقابلہ، علاقائی رقص، نیزہ بازی، موٹرسائیکل جمپ، گھوڑوں کا رقص اور پھولوں کی نمائش شامل ہے۔

 حکومت کے مختلف محکمے میلے میں اپنی مختلف اقسام کی اشیا کے فروغ کےلئے سٹال لگائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.