Friday, 26 April 2024, 05:32:52 pm
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 74افراد جاں بحق
January 27, 2021

ملک میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 74افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 11ہزار 450 ہوگئی ہے ۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس دوران اکتالیس ہزار دو سو پچاسی افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے اور ایک ہزار پانچ سو تریسٹھ افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ وباء سے اب تک چار لاکھ بانوے ہزار دو سو سات افراد صحت یاب ہوچکے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.