Friday, 26 April 2024, 07:44:40 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کے1994میں کئےگئےقتل عام کےمتاثرین کی یاد میں کپواڑہ میں مکمل ہڑتال
January 27, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں1994 میں بھارتی فوج کی جانب سے بدترین قتل عام کے متاثرین کی یاد میں آج کپواڑہ قصبے میں مکمل ہڑتال ہے ۔ بھارتی فوج نے کپواڑہ میں بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال کرنے پر لوگوں کو سزا دینے کیلئے 1994 میں آج ہی کے دن 27بے گناہ کشمیریوںکو بے دردی سے قتل کردیا تھا۔قصبے میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.