فائل فوٹو
امریکہ کے ممتاز سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے چیئر مین BOB-MENENDEZنے بائیڈن انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے از سر نو تعلقات کے لیے وزیر اعظم عمران خان سے بات کرے۔فنڈ اکٹھا کرنے کی ایک تقریب میں اظہار خیال کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات چیت سے بھرپور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہو نگے۔