Saturday, 21 December 2024, 07:45:51 pm
 
ایف سی بلوچستان شمالی کا پشتون ثقافت دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب کا اہتمام
September 26, 2024

ایف سی بلوچستان شمالی نے پشتون ثقافت کے دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا۔

پشتون روایات او ر ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ایف سی بلوچستان نارتھ نے چمن ،کوئٹہ،ژوب، قلعہ سیف اللہ، ہرنائی، زیارت او ر کوہلو میں پشتون ثقافت کا دن منایا۔

مختلف سکولوںمیں سیمینارز اور ثقافتی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔