Friday, 26 April 2024, 11:36:48 am
سعودی عرب کاتیزرفتارریلوے لائن کاآغاز
September 26, 2018

سعودی عرب نے مکہ اورمدینہ کو دوگھنٹے میں ملانے والی چارسوپچاس کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیزرفتارریلوے لائن کاآغاز کیاہے۔

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے تیزرفتار ریلوے لائن کاافتتاح کیا جس پرچھ ارب سترکروڑ امریکی ڈالرلاگت آئی۔جدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ کے وزیر نبیل Al-Amoudi نے کہاکہ حرمین ایکسپریس لائن بحیرہ احمر کے ذریعے جدہ شہر سے مکہ اورمدینہ کو ملاتی ہے جس میں سالانہ چھ کروڑ مسافر سفر کریں گے۔ٹرین مکہ ،جدہ اورمدینہ کے پانچ سٹیشنوں کوملائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.