Friday, 26 April 2024, 01:55:28 pm
ای سی سی کی بجلی کے بلوں کی مکمل وصولی یقینی بنانے کی ہدایت
September 26, 2018

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئندہ پانچ سال کے لئے خدمات کی فراہمی میں بہتری کیلئے نیپرا اورتوانائی ڈویژن کوایک جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

خزانے،ریونیو اوراقتصادی امو ر کے وزیر اسدعمرنے اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔کمیٹی نے بجلی کے بلوں کی مکمل وصولی یقینی بنانے اورلائن لاسز کم سے کم کرنے کی ہدایت کی۔ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کافیصلہ اپنے آئندہ اجلاس تک موخر کردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.