Saturday, 27 April 2024, 04:34:46 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ جموں وکشمیر کاغیرقانونی ڈومیسائل قانون بھارت کی سپریم کورٹ میں چیلنج
May 26, 2020

مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر کے غیرقانونی ڈومیسائل قانون کو بھارت کی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی کے بانی اورسرپرست پروفیسر بھیم سنگھ نے کہا ہے کہ انہوں نے جموں و کشمیر کے لئے نئے ڈومیسائل قوانین کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیاہے کہ ریاست کےقوانین، ریاستی تشخص اور اس کی خصوصی حیثیت کو بحال کیا جائے جو گزشتہ سال پانچ اگست کو تبدیل کی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.