Friday, 26 April 2024, 03:32:50 pm
جاپان کی کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات پر قابو پانے کیلئے تعاون کی پیشکش
May 26, 2020

 

جاپان نے دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی مشکلات پر قابو پانے کیلئے پاکستان کے ساتھ مسلسل تعاون کی پیشکش کی ہے۔جاپانی وزیر خارجہMotegi Toshimitsu نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو لکھے گئے ایک خط میں کراچی میں طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر حکومت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.