Friday, 26 April 2024, 12:25:21 pm
نائیجریا : عسکریت پسندوں کے اچانک حملے میں 25فوجی اور متعدد شہری ہلاک
May 26, 2019

نائیجریا میں بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کے اچانک حملے میں 25فوجی اور متعدد شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

سیکورٹی فورسز نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں نے اس وقت فائرنگ شروع کی جب فوجی صوبہ Bornoکے گائوں سے لوگوں کے ایک گروپ کو بحفاظت نکال کرلے جارہے تھے۔

سیکورٹی فورسز کے مطابق فوجیوں پر غلبہ پانے سے پہلے چند منٹ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.