Saturday, 27 April 2024, 06:33:51 am
امریکہ کا طالبان پرانتخابی عمل میں حصہ لینےپرزور
April 26, 2018

 امریکہ نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابی عمل میں حصہ لیں ۔

 جمعرات کو واشنگٹن میں ایک بیان میں قائم مقام وزیر خارجہ جان سلیوان نے کہا کہ مزید تشدد سے افغانستان میں امن واستحکام نہیں آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ افغانستان کی سکیورٹی فورسز کی حمایت کرتاہے جو امن تباہ کرنے کے خواہاں دہشت گرد گروپوں کےخلاف لڑ رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.