اسرائیلی فوج نے آج رفاہ میں ایک گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں نو بچوں سمیت کم سے کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہو گئے۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بتیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سترہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔