Saturday, 27 April 2024, 05:02:09 am
سنگاپورمیں مقیم پاکستانیوں کاحفاظتی کٹس ،خاص عینکوں اورماسک کاعطیہ
March 26, 2020

سنگاپور میں مقیم پاکستانیوں نے کوروناوائرس کےخلاف کوششوں میں حکومت سے تعاون کرتے ہوئے اٹھائیس سو حفاظتی کٹس پندرہ سو خاص عینکیں اور چہرے کے چارسو ماسک بھیجے ہیں۔

 سمندر پار پاکستانیوں کے بارے میں معاون خصوصی ذوالفقار علی بخاری نے کہاکہ یہ تمام آلات قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے حوالے کردئیے گئے ہیں۔

انہوں نے اس مشکل گھڑی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مدد پر اظہار تشکر کیا ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.