Friday, 26 April 2024, 01:18:28 pm
پاکستان نے عالمی بینک اورعالمی مالیاتی فنڈکے مشترکہ بیان کوسراہا
March 26, 2020

اقتصادی امورڈویژن کے وزیرحماداظہرنے ترقی پذیرملکوں کے واجب الاداقرض کی معطلی کے بارے میں عالمی بینک اورعالمی مالیاتی فنڈکے مشترکہ بیان کوسراہاہے اورامیدظاہرکی ہے کہ اسے تسلیم کیاجائے گا۔ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کی وباء کے شروع ہونے کے بعداس بات پرزوردیاتھا۔وفاقی وزیرنے ان قرضوں میں کثیرجہتی ریلیف پربھی زوردیاہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.