Friday, 26 April 2024, 06:22:47 pm
وزیراعظم آج اسلام آباد میں کوروناوائرس آئیسولیشن سنٹر کادورہ کریں گے
March 26, 2020

وزیراعظم عمران خان آج (جمعرات) اسلام آباد میں کوروناوائرس آئیسولیشن سنٹر کادورہ کریں گے۔

 مرکز میں کوروناوائرس کے مریضوں کے لئے پچاس بستروں کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل اس موقع پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.