Saturday, 27 April 2024, 12:06:52 am
حکومت کاآج سے اسلام آباد سے گلگت اور سکردو کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ
March 26, 2020

حکومت نے آج (جمعرات) سے اگلے ماہ کی دوتاریخ تک اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے گلگت اور سکردو کیلئے آنے جانے والی مقامی پروازیں چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تمام دوسرے ہوائی اڈوں سے اندرون ملک پروازوں کی منسوخی بدستور موثر رہے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.