Friday, 26 April 2024, 03:32:12 pm
یمن :حدیدہ میں حوثی باغیوں کےمارٹرحملے میں 3افرادجاں بحق
March 26, 2019

یمن کے شہر حدیدہ کے رہائشی علاقے میں آج حوثی باغیوں کی طرف سے ماٹر گولے فائر کئے گئے جس سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہر کے گردونواح میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں میں دوبارہ شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.