Saturday, 27 April 2024, 04:48:55 am
عمرعبداللہ کاخطے میں امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کاخیرمقدم
March 26, 2019

File Photo

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے خطے میں امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کاخیرمقدم کیاہے۔

ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ بھارت سے ہندویاتریوں کی Sharda Peeth کی یاترہ کے لئے راہداری کے قیام کی تجویز سے عوام کی سطح پررابطوں کوفروغ دینے اورکشیدگی کم کرنے میں مددملے گی۔

عمرعبداللہ نے امیدظاہرکی کہ مئی میں انتخابات کے بعدبھارت کی طرف سے اسی طرح کے طرز عمل سے دونوں ملکوں کے درمیان جامع مذاکرات کی بحالی کی طرف پیشقدمی ہوسکتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.