Saturday, 27 April 2024, 01:19:00 am
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی ،سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور
March 26, 2019

File Photo

وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے اجلاس  میں ملک کی مجموعی سیاسی  اورمعاشی صورتحال پرغورکیاجارہا ہے۔

کابینہ کو ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمدکے حالیہ دورے اورمختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے لئے برادرملک کے ساتھ طے پانے والی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کے بارے میں بریفنگ بھی  دی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.