Friday, 26 April 2024, 05:51:30 pm
عالمی برادری نسلی امتیازختم کرنے کےاپنےوعدے کی تجدیدکرے:انتونیو
March 26, 2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریزنےعالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ نسلی امتیاز کےخاتمے کےاپنے وعدے کی تجدید کرے۔

نسلی امتیاز کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نسل پرستی ،نسلی امتیاز اور اس سے متعلق عدم برداشت کے خاتمے کی تجدید کا وقت ہے۔

 عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر ہونے والا قتل عام اس کا ایک سلسلہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.