Saturday, 27 April 2024, 06:38:17 am
وزیراعظم کی آئندہ دورہ چین بارے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت
January 26, 2022

وزیراعظم عمران خان نے اپنے آئندہ دورہ چین کے بارے میں آج (بدھ)اسلام آباد میں اعلی سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کی ۔

دورے کے دوران وزیراعظم کو تجارت ، سرمایہ کاری ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور برآمدات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے جامع منصوبوں کے بارے میں چینی حکام کے ساتھ جاری بات چیت سے متعلق آگاہ کیاگیا ۔اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین، قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اوردیگر حکام نے شرکت کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.