بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج (بدھ)اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔