Saturday, 27 April 2024, 02:49:04 am
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی داعش جنگجوئوں کی طرف سے عراق پر حملے کی مذمت
January 26, 2022

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے صوبے Diyalaمیں داعش جنگجووں کی طرف سے دہشت گردوں کے حالیہ حملے کی مذمت کی ہے۔ایک مشترکہ بیان میں سلامتی کونسل نے زوردیا ہے کہ دہشت گردی کی قابل مذمت کارروائیوں میں ملوث تمام مجرموں اورسہولت کاروں کوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائے ۔سلامتی کونسل نے تمام ممالک پرزوردیاکہ وہ ان مجرموں کوانصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے عراقی حکومت کے ساتھ بھرپورتعاون کریں۔جمعہ کوداعش کے ایک حملے میں کم ازکم گیارہ عراقی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.