Friday, 27 December 2024, 05:15:44 am
 
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
December 25, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

بالائی سندھ اور پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران دھند اور سموگ چھائی رہے گی۔

اسلام آباد' خطہ پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں صبح کے اوقات کے دوران کہر پڑنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد دو ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور سات

پشاور اور مری ایک

کراچی چودہکوئٹہ منفی دوگلگت منفی پانچْاورمظفرآباد منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر' پلوامہ'LEH' اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ اور جموں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا

امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سری نگر منفی پانچ، اننت ناگ منفی چار' بارہ مولہ'پلوامہ اورشوپیاں میں منفی تین' جموں چھ اورLEHمیںمنفی دس ڈگری سینٹی گریڈ۔