Saturday, 27 April 2024, 02:33:53 am
چین کا ٹیلی مواصلات ٹیکنالوجی کا حامل مصنوعی سیارہ خلائی سفر پر روانہ
December 25, 2018

 چین نے ٹیلی مواصلات ٹیکنالوجی کے حامل تجرباتی مصنوعی سیارے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔

یہ مصنوعی سیارہ سجوآن صوبے میں واقع ژی چنگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ تھری سی راکٹ کے ذریعے خلا میں چھوڑا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.