Friday, 26 April 2024, 04:04:10 pm
ذرائع ابلاغ کااحتساب اصلاحاتی ایجنڈے کاحصہ ہوناچاہئے:فوادچوہدری
November 25, 2021

اطلاعات ونشریات کےوزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ  کا احتساب اصلاحات کے ایجنڈے کا حصہ ہونا چاہیے۔

 ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان  میں صحافت کو زیادہ تر میڈیا سیٹھوں کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے۔

 فواد چوہدری نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کے نام پر قائم بلیک میلنگ کے قلعوں کو مسمار کیا جانا چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.