Saturday, 27 April 2024, 07:09:30 am
اقوام متحدہ کاایتھوپیامیں فوری غیرمشروط جنگ بندی پرزور
November 25, 2021

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے ایتھوپیا میں فوری جنگ بندی پر زوردیاہے۔

کولمبیا میں اظہار خیال کرتے ہوئے انتونیو گوتریز نے غیر مشروط اور فوری جنگ بندی پر زوردیا ہے۔

 یہ اپیل ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب ایتھوپیا کے ذرائع ابلاغ نے یہ خبریں شائع کیں ہیں کہ ایتھوپیا کے وزیراعظم Abiy Ahmed میدان جنگ میں آگے بڑھ کر رہنمائی کررہے ہیں جس سے برسوں پرانا بحران بڑھ رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.