Saturday, 27 April 2024, 07:03:31 am
سعودی عرب کی زیر کمان اتحادی فوج کے یمن جنوب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر متعدد فضائی حملے
August 25, 2019

سعودی عرب کی زیر کمان اتحادی فوج نے یمن کے دارلحکومت صنعاء کے جنوب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر متعدد فضائی حملے کئے ہیں۔

فضائی حملے میں صنعاء کے مغربی علاقے میں Attan پہاڑ پر حوثیوں کے زیر قبضہ کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔

اتحادی فوج نے فضائی کارروائی حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے جنوب مشرق میں کنگ خالد ائیربیس پر ڈرون بھیجے جانے کے بعد کی جنہیں تباہ کردیا گیا تھا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.